Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مختصر روداد / نظریہ پاکستان کونسل /گولڈ میڈل ایوارڈز 2014

منعقدہ مارچ 2014

صدارت :۔ جناب زاہد ملک چئیرمین نظریہ کونسل اسلام آباد

مہمان خصوصی:۔ سینیٹر ایس ایم ظفر

اعزاز یافتگان

نمبر شمار

اسم گرامی

شعبہ اختصاص

نوعیت ایوارڈ

1

متحرمہ ثمینہ خیال بیگ

کوہ پیمائی

قائد اعظمؒ گولڈ میڈل

2

محترمہ انیلا علی بردائی

نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال میںبین الاقوامی اعزاز

قائد اعظمؒ گولڈ میڈل

3

محترم محمد سلیم خان

معاشرتی خدمات

قائد اعظمؒ گولڈ میڈل

4

محترم حنان علی عباسی

نوجوان رہنماء

قائد اعظمؒ گولڈ میڈل

5

محترم شوکت چانڈیو

نوجوان قلمکار

قائد اعظمؒ گولڈ میڈل

6

محترمہ مسرت لغاری

تعمیری صحافت/ کالم نگاری / تصانیف

قائد اعظمؒ گولڈ میڈل

7

ڈاکٹر امجد انصاری

محروم سماعت وگویائی طلبہ کی تعلیم وتربیت

علامہ اقبالؒگولڈ میڈل

8

محترمہ نازیہ پروین

ویمن سپورٹس

علامہ اقبالؒگولڈ میڈل

9

محترمہ سعدیہ صدیق بٹ

تعلیمی اعزازات کی حامل محروم بصارت طالبہ

سرسید گولڈ میڈل

10

ڈاکٹر ممتاز عمر

محروم بصارت معلم

سرسید گولڈ میڈل

11

ڈاکٹر محمد عظمت

دیہی سطح پر فروغ تعلیم

سرسید گولڈ میڈل

12

سبحان علی سیدین، انعام علی سیدین، روما سیدین

آئی ٹی / مائیکروسافٹ، انجینئرنگ کے نوعمر ماہر بہن بھائی

ڈاکٹر اے کیو خان گولڈ میڈل

13

حافظ محمد ہارون الرشید

نامساعد حالات میں حصول تعلیم کی لگن

شاہین گولڈ میڈل

14

مس عظیمہ زیدی

سکیٹنگ، گھڑ سواری، تیراکی کی ماہر، معذور نوعمر کھلاڑی

شاہین گولڈ میڈل

15

ماسٹر معز اللہ بیگ

سکرائیبل کا نوعمر عالمی چمپئن

شاہین گولڈ میڈل

16

ماسٹر حارث منظور

غیر معمولی تعلیمی اعزازات کا حامل کم عمر طالب علم

شاہین گولڈ میڈل

Nazriya Pakistan Council Trust Islamabad