​بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر اُن کی عظیم قیادت کو زبردست خراجِ تحسین

آج 11 ستمبر کو بانیِ پاکستان، قائدِ اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر ہم ان کی عظیم قیادت، بے مثال جدوجہد اور پاکستان کے لیے ان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،​ان کی بصیرت اور اصول پسندی نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد اور خوددار قوم بنایا، آج کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہہم ان کے دیے گئے اصولوں اتحاد، ایمان اور تنظیم پر کاربند رہ کر اپنے پیارے وطن پاکستان کو ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے

قائد اعظم محمد علی جناح زندہ باد

پاکستان پائندہ باد

اپنا تبصرہ بھیجیں