فارینہ حیدر کالم نگار ہیں وہ طویل عرصے سے مختلف موقر اخبارات میں کالم لکھ رہی ہیں۔ قائد اعظم کے یوم پیدائش پر فارینہ نے اپنا خصوصی بلاگ نظریہ پاکستان کونسل کی ویب سائٹ کے لئے لکھا ہے۔
یہ خوبصورت بلاگ حنا کا ہے۔ حنا بی ایس اردو تیسرے سمسٹر کی طالبہ ہیں، وہ پاکستان کی تاریخ اور اردو ادب سے دلچسپی رکھتی ہیں۔ اور مستقبل میں پاکستان کے لئے سماجی کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔