خضر حیات صاحب یوم اقبال پر نظریہ پاکستان کونسل میں علامہ اقبال کے لئےمنظوم اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے۔
چئیر مین نظریہ پاکستان کونسل محترم میاں محمد جاوید اور سینیٹر رزینہ عالم خانصاحبہ عالمی یوم تکریم اساتذہ پر اساتذہ کو اسناد تقسیم کرتے ہوئے۔
یوم اساتذہ پر رضوان طاہر مبین کا خصوصی بلاگ تعارف۔رضوان طاہر مبین روزنامہ ایکسپریس کے سینئیر معاون مدیر ہیں۔ سوشل میڈیا پر سنجیدہ مستند تجزیہ کار اور رائے دہندہ کے طور پر پہچانے جاتے ہیں
ارحم علیم نےOxford Universityسے قانون کا امتحان پاس کیا ہے۔ارحم کو پھولوں سے، جنگلوں۔ سے جانوروں سے بہت محبت ہے اور ان کے ساتھ وقت گزارنا بھی پسند ہے۔انسانوں سے پیار کرتی ہیں۔اپنے جیسے اچھے انسانوں کے ساتھ مل کر دنیا میں امن و امان اور بہتری کے لئے بہت سارے کام کرنا چاہتی ہیں۔ ارحم کہتی ہیں کہ رب تعالی نے اتنی پیاری دنیا بنا کر ہم کو تحفہ دیا ہے تو ہم انسانوں کو اس تحفے کو بہت سنبھال کر اور بہت پیار کے ساتھ رکھنا چاہیئے۔
علیزہ علی کی یوم اساتذہ پر خصوصی تحریرعلیزہ نے 2023 میں کراچی یونیورسٹی سے جینڈر اسٹڈیز میں ماسٹر مکمل کیا۔ علیزہ صنفی ماہر، صحافی اور پوڈ کاسٹر ہیں ۔اپنی پوڈکاسٹ میں علیزہ پاکستان میں خواتین کے مسائل، حقوق اور انسانی حقوق کے متعلق بات کرتی ہیں۔