شاعرہ۔ براڈکاسٹر۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی سابقہ پروڈیوسر محترمہ فرخندہ شمیم نظریہ پاکستان کونسل میں یوم اقبال پر منعقدہ سیمینار میں علامہ اقبال کو منظوم خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔
محترم خورشید احمد ندیم، چئیرمین قومی رحمتہ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی نظریہ پاکستان کونسل میں یوم اقبال پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
ممتاز اقبال شناس، نقاد و دانشور۔محترم پروفیسر فتح محمد ملک نظریہ پاکستان کونسل میں یوم اقبال پر منعقدہ سیمینار میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے
محترم میاں محمد جاوید چئیرمین نظریہ پاکستان کونسل میں یوم اقبال پر منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے۔
محترم چوہدری صلاح الدین نظریہ پاکستان کونسل میں یوم اقبال پر منعقدہ سیمینار میں اقبال کی شاعری کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے۔
خضر حیات صاحب یوم اقبال پر نظریہ پاکستان کونسل میں علامہ اقبال کے لئےمنظوم اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے۔
چئیر مین نظریہ پاکستان کونسل محترم میاں محمد جاوید اور سینیٹر رزینہ عالم خانصاحبہ عالمی یوم تکریم اساتذہ پر اساتذہ کو اسناد تقسیم کرتے ہوئے۔